اسلام آباد: (بیورورپورٹ)خصوصی عدالت نے احتجاج کیس میں11ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔
جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت کی جانب سے سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی،مقدمے میں پی ٹی آئی قیادت 13 نومبر تک عبوری ضمانتوں پر ہے۔
احتجاج کیس میں11ملزموں پر فرد جرم عائد،صحت جرم سے انکار

















