لاہور: (کورٹ رپورٹر)عدالت نے سابق صدر عارف علوی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی،سیشن کورٹ لاہور نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالت نے کہادرخواست گزار نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سے رجوع کرسکتا ہے، عدالت مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرتی ہے۔
سابق صدر عارف علوی کےخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

















