کراچی:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر وعوام پاکستان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہاہے غریب کی جان سستی اور طاقتور کی قیمتی کیوں سمجھی جاتی ہے؟۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہادریائے سوات میں ڈوبنے والے افراد کی موت پوری قوم کےلئے لمحہ فکریہ ہے اگر لوگ کسی سیاسی جماعت یا اشرافیہ سے تعلق رکھتے تو شاید جانیں ضائع نہ ہوتیں۔
غریب کی جان سستی اور طاقتور کی قیمتی کیوں ؟،مفتاح اسماعیل

















