پشاور:(بیورورپورٹ)کوہستان کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کادائرہ وسیع،نیب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق نیب نے اعظم سواتی سے بینک اکاونٹ سمیت مختلف نوعیت پر سوالات پوچھے اور فہرست تھما کر جوابات مانگ لیے۔
کوہستان کرپشن سکینڈل ،نیب کی اعظم سواتی سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ

















