اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایران پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا اسرائیل کی پشت پناہی کے بعد اب واشنگٹن کھل کر سامنے آگیا ،امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،امریکہ ،اسرائیل کی کارروائیوں کےخلاف مسلم امہ کومتحدہوناہوگا۔
اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہاایران پرہونےوالی جارحیت اور بمباری کےخلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منائیں گے،تمام ذمہ داروں کو ہدایات جاری کردیں پور ے ملک میں امریکہ مردہ باد نعرے کے تحت احتجاج کیا جائے،امریکہ نے جنگ فوری طورپر بند نہ کی تو آنےوالے دنوں میں ملک گیر احتجاجی تحریک کو مزید منظم کیا جائےگا۔
دریں اثنا یوتھ ڈیجیٹل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاٹرمپ نے اپنے وعدے کو توڑ دیا،امریکہ اخلاقی طور پر کسی بھی چیز کو خاطر میں نہیں لا رہا صرف طاقت سے بات کر رہا ہے، امریکہ کا زوال شروع ہو چکا، دنیا بھر کے با ضمیر انسانوں کا ظالموں کےخلاف اتحاد ہونا چاہیے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















