اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجٹ 2025-26کی تیاریاں تیز، حکومت نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔
سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس 26 مئی کو ہوگا ، نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دی جائے گی، آئندہ ہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر 921 ارب خرچ کرنے کی تجویز ہے،اے پی سی سی میں سالانہ اکنامک پلان کی بھی منظوری دی جائےگی، نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، مہنگائی کا ہدف مقررہوگا،ذرائع کے مطابق بجٹ 2 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کاامکان ہے
بجٹ 2025-26کی تیاریاں تیز، اہم اجلاس طلب



















