اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پاکستان نے پہلا ڈومیسٹک سکوک بانڈ متعارف کرادیا،مجموعی اسلامک قرضوں کا حجم 14 فیصد بڑھ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گرین سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے کہا سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ،معیشت مستحکم ہوگئی ،غیرملکی سرمایہ کار پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں،دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے، عالمی سرمایہ کار توقع رکھتے ہیں پاکستان حالیہ پالیسی اقدامات کو جاری رکھے گا ،بجٹ پر شراکت داروں سے مشاورت ہورہی ہے۔
اورنگزیب نے کہاملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا، پاکستان کےلئے ماحولیاتی تبدیلی خطرہ بن چکی ، ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کےلئے فنانسنگ پر کام جاری ہے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















