اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کے پھروار،18اشیا کے نرخ بڑھ گئے،ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.03 فیصد ،سالانہ بنیاد پر 1.29 فیصد کی سطح پر رہی۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا مہنگی،12سستی،12 کے نرخوں میں استحکا م رہا،مہنگی ہونے والی اشیا میں چینی،دودھ،انڈے،برائلر،دال چنا،گڑ ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی کے پھر وار،18اشیاءکے نرخ بڑھ گئے

















