ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ،12اشیا کے نرخ بڑھ گئے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ،12اشیا کے نرخ بڑھ گئے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پرشرح منفی 2.41 فیصد ریکارڈ کی گئی،انڈے، مرغی، ایل پی جی سمیت 12 اشیا مہنگی ،11 سستی،28کے نرخ مستحکم رہے۔