اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا،صورت حال کے برعکس 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں ہفتہ وار کمی 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی،سالانہ بنیاد پر شرح منفی 3.52 فی صد کی سطح پر آ گئی،22اشیا سستی،22 کے نرخوںمیں استحکام رہا ۔
مہنگائی میں1.92فیصد کمی،11اشیاءکے نرخ بڑھ گئے



















