حکمران جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کروں گا:عمران خان

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے حکمران جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کرونگا، ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام واپس رکھا جائے۔

صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا بانی کو ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی بات پسند نہیں آئی،عمران خان نے اظہار ناپسندیدگی کرتے ہوئے نام واپس رکھنے کی ہدایت کردی۔