کراچی:(بیورورپورٹ)عوام سے پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف چھن گیا،رپورٹ کے مطابق حکومت نے تیل کمپنیوں کے ٹرانسپورٹ چارجز اور مارجن میں ردوبدل کر دیا۔
شہری پٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے محروم ہوگئے،پٹرول پر فریٹ چارجز میں 1 روپے 42 کا اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول پر فریٹ چارجز بڑھا کر5 روپے79 پیسے فی لٹر کر دئیے گئے۔
عوام سے پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف چھن گیا

















