اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 1.23روپے یونٹ تک سستی،نوٹیفکیشن جا ری کردیا گیا۔
سرکاری تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز) کے صارفین کیلئے فی یونٹ ایک روپے 22 پیسے ، کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایک روپے 23 پیسے کی کمی کی گئی،قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں کمی کا اطلاق فروری کے بلوں پر ہوگا۔
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 1.23روپے یونٹ تک سستی

















