لاہور:(اپنے نمائندے سے)وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر شہر بھر میں غیر قانونی تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا۔
والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او سبطین رضا کی ٹیم حسن جان،آصف شاہ سمیت اے سی کینٹ کی ٹیم اور پولیس کی بھاری نفری نے سپر ٹاﺅن،کوڑا سٹاپ سمیت والٹن روڈ کو تجاوزات سے صاف کر دیا گیا،سی ای او سبطین رضا نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا پورے کینٹ کو چند روز میں صاف کر دیا جائے گا۔
آپریشن ،سپر ٹاﺅن،کوڑا سٹاپ، والٹن روڈ سے تجاوزات کا صفایا


















