گوجرانوالہ: (بیورورپورٹ)گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم کی عدالت نے پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں لیگی رہنما رانا ثناکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دے دیئے۔
رانا ثنا کی طلبی اور بے گناہی پرپولیس رپورٹ مسترد کرنے کا حکم بھی کالعدم دےدیاگیا۔
لیگی رہنما رانا ثناکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم

















