لاہور:(سپورٹس رپورٹر،ایم این پی)سابق کپتان قومی ٹیم سرفراز کےساتھ دھوکہ،پی ایس ایل 10 سے باہر، کسی ٹیم نے نہیں لیا۔
ڈرافٹنگ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز کا پرانی فرنچائز سمیت کسی بھی ٹیم نے انتخاب نہیں کیااور وہ پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ۔
سرفراز کےساتھ دھوکہ،پی ایس ایل 10 سے باہر، کسی ٹیم نے نہیں لیا



















