راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی سے مذاکراتی کمیٹی کے 2 اراکین بیرسٹر علی ظفر ، سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی اور مذاکرات پر مشاورت کی گئی،عمران خان نے ہدایت دیتے ہوئے کہاقیدیوں کی رہائی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے۔
عمران خان نے قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی

















