اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 17دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔
ای سی پی نے نوٹس جاری کردئیے،17 دسمبر کو ہونےوالی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے۔
عمران کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس17دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

















