اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجلی 20پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے منظوری دےدی۔
نیپرا کے مطابق ڈسکوز کی درخواست پر مالی سال 25-2024 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی ،اطلاق ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن پر ہوگا،وصولی دسمبر کے بلوں میں ہوگی۔
بجلی 20پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے منظوری دےدی



















