نارووال:( بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ و سابق خاتون اول بشریٰ کےخلاف نارووال میں بھی مذہبی انتشار پھیلانے، مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے اور پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق بشریٰ نے پاک،سعودیہ جذباتی وابستگی کو ٹھیس پہنچائی،2ممالک کے درمیان تعلقات پر ضرب لگائی ،اقدام سے مذہبی منافرت کو ہوا ملی۔
سابق خاتون اول بشریٰ کےخلاف نارووال میں بھی مقدمہ درج

















