لندن:(مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف نے کہاہے24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔
لندن سے وطن واپسی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاجھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، احتجاج کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔
24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

















