لیہ ،گھریلوجھگڑے پر خاتون کی 2بیٹیوں سمیت مبینہ خودکشی

لیہ: (مشرق نیوز)لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق ماں بیٹیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،خاتون کا دیوروں کیساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا،زہر دیئے جانے کاخدشہ ہے،پولیس نے تمام پہلوﺅں سے تفتیش کاآغاز کردیا۔