اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کو ”منشی“ کہنے کے کیس میں بری کر دیا ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر کو مقدمے سے بری کیا۔
دوران سماعت وکیل نے مو¿قف پیش کیا فواد چودھری کی پریس کانفرنس لاہور میں ہوئی ،مقدمہ اسلام آباد میں درج کیا گیا،کیس میں مدعی بھی غیر متعلقہ ہے۔
فواد چودھری الیکشن کمیشن کو منشی کہنے کے کیس میں بری

















