اسلام آباد (بیورورپورٹ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے وکلا وفد کی ملاقات،باروم میں خطاب کی دعوت دےدی۔
بلاول بھٹو سے ملاقات کرنے والے سپریم کورٹ بارکے وفد کی سربراہی صدر شہزاد شوکت نے کی، چیئرمین پیپلزپارٹی اور وفد کے درمیان مجوزہ آئینی عدالت کی ناگزیر ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا،عدالتی اصلاحات پربھی بات چیت ہوئی۔
سپریم کورٹ بارکے وفد کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو بارروم میں خطاب کی دعوت دی گئی۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















