لاہور:(کامرس رپورٹر)ستمبر کیلئے ایل این جی سستی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کےلئے ایل این جی 1.5،سوئی سدرن کےلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.15ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔
ستمبر کیلئے ایل این جی سستی



















