اسلام آباد: (بیورورپورٹ)گرفتاریوں کاخدشہ،پی ٹی آئی نے جمعہ کو احتجاج کی کال واپس لے لی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق 17 ستمبر کو سیمینار اور 21 ستمبر کو جلسہ کرینگے،کارکنوں کی میلاد النبی سیمینار اور جلسے میں شرکت زیادہ ضروری ہے، لاہور کا جلسہ ہر صورت ہو گا۔
گرفتاریوں کاخدشہ،پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال واپس لے لی
















