چکوال:(بیورورپورٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے عوام اتنی مہنگی بجلی برداشت کرنے کے قابل نہیں،حکومت نرخوں پر نظرثانی کرے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہاوزیر توانائی سے بالکل خوش نہیں، انہوں نے بہت مایوس کیا،بجلی کا بل جب آتا ہے تو عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔
مہنگی بجلی ناقابل برداشت،حکومت نرخوں پر نظر ثانی کرے،گورنر پنجاب


















