بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں بلا لیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میںآئینی وقانونی ماہرین شریک ہوں گے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر حکمت عملی تیار کی جائے گی۔