اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی ، شرح 14.07 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دئیے۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 0.15 فیصد کمی ہوئی، ہفتہ وار بنیادوں پر شرح 14.07 فیصد پر آگئی،19 اشیا مہنگی ،13 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،مہنگی ہونےوالی اشیا میںآلو، چاول، تازہ دودھ، کیلے، بیف، نمک، گڑ ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی ، شرح 14.07 فیصد پر آگئی

















