اسلام آباد :(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کر دیئے گئے ،الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول معطل کیا گیا، اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول تاحکم ثانی معطل رہے گا۔
ای سی پی کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں حالیہ ترامیم کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات موخر کردئیے

















