مریدکے:( نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں ”را“ملوث ہے،ناقابل تردید شواہد مل گئے،افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ماضی میں پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو ریلیف دیا،سزا بھگتنا پڑ رہی ہے ،پاکستان کو عمران خان نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا وقت آگیا ،عوام ،حکومت اور فوج ناسور کو ختم کرنے کیلئے ایک پیج پر ہےں، دہشتگردی کےخلاف آپریشن میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کو قوم اب برداشت نہیں کرے گی۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















