پی ٹی آئی،جے یوآئی میں قربت، مذاکراتی کمیٹیوں میں ملاقات طے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی،جے یوآئی میں قربت بڑھنے لگی،دونوں جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹیوں میں ملاقات طے پا گئی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس منگل کو ہوگا،جے یو آئی سربراہ فضل الرحمن بھی شریک ہوں گے۔