اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالتی حکم پر عملدرآمد،سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ دوبارہ کھولنے کا حکم دیا تھا۔
عدالتی حکم پر عملدرآمد،پی ٹی آئی کا سیکرٹریٹ ڈی سیل

















