پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: (کورٹ رپورٹر)پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

2رکنی بنچ کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کردی گئی،فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔