لاہور،اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ،پشاور:(کامرس رپورٹر،بیورورپورٹ)ودہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ملوں،چکیوں پر تالے،ملک بھر میں آٹا بحران نے سراٹھالیا،فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ملک گیر ہڑتال جمعہ کو بھی جاری رہی،آٹاملوں اور چکیوں پر تالے لگنے سے آٹا ناپید ہوگیا۔
چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہاٹیکسزکا بوجھ براہ راست عوام پرپڑے گا ،غریب کےلئے آٹے کی قیمت میں 10 روپے کلو تک اضافہ نا قابل برداشت ہو گا، حکومت فوری طور پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ واپس لے،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجا ج جاری رہے گا۔
ودہولڈنگ ٹیکس کےخلاف ملوں،چکیوں پر تالے،آٹا بحران

















