کراچی:(بیورورپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم،انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔
کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 460 پوائنٹس اضافے سے 80 ہزار 94 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا تاہم اختتام پر728 پوائنٹس اضافے سے 79552 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم،انڈیکس 79552 پوائنٹس پر جاپہنچا



















