گوجرانوالہ :(بیورورپورٹ) الیکشن ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن گو جرانوالہ سا ل 2025-26وکلا ءکیلئے بائیو میٹر ک کا سلسلہ شروع کیا گیا ۔چیئر مین بائیو میٹر ک کمیٹی یا سر رﺅ ف ایڈ وو کیٹ نے ضلع کچہر ی بار ہا ل میں3دن کیلئے وکلاءکی سہو لت کیلئے با ئیو میٹر ک کیمپ لگا دیا ۔جو25-06-2024 سے 27-06-2024تک ضلع کچہر ی میں وکلا ءاپنی اپنی با ئیو میٹر ک کر ا رہے ہیں ۔
صدر با ر چو ہد ری عا مر منیر با گڑی ایڈووکیٹ ،سیکرٹری بار رانا علی آفتا ب خاں ایڈ ووکیٹ، چیئر مین با ئیو میٹر ک یا سر رﺅ ف ایڈ وو کیٹ نے کہا کہ معز ز ممبر ان بار جلد از جلد اپنی با ئیو میٹر ک کر وا لیں ۔معز ز ممبر ان بار اپنی با ئیو میٹر ک سہو لت کر وانے کیلئے اپنا اصلی شنا ختی کا رڈ ،پنجا ب بار کو نسل کی طر ف سے جا ری کر دہ فر یش اصل کا رڈاور ایک عدد تصویر ہمر اہ لا ئیں ۔
ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ کے انتخابات، بائیو میٹرک کا سلسلہ شروع

















