11 ماہ میں تجارتی خسارہ 24 ارب81 کروڑ 90 لاکھ ڈالرریکارڈ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)11 ماہ میں تجارتی خسارہ 24 ارب81 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا،سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 11 ماہ کے دوران برآمدات کا حجم 27 ارب87 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ،درآمدات کا حجم 52 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔