اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض منظور کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی ،زراعت و لائیو سٹاک شعبے میں استعمال ہوگی،رقم میں سے 400 ملین ڈالر سماجی تحفظ کے منصوبے کےلئے ہیں ،سندھ میں زراعت و لائیو سٹاک کےلئے135ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض منظور

















