لاہور:(ایجوکیشن رپورٹر )نوجوان ملی اثاثہ ہیں، ہر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق مواقع فراہم کرنے کےلئے پر عزم ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں جوڈو پراونشل لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
رانا مشہود نے کہا وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں مستقبل میں درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے قابل بنانے کےلئے کوشاں ہیں،کھیلوں کے فروغ کےساتھ ساتھ یوتھ لون و پرائم منسٹرز لیپ ٹاپ سکیمیں سرفہرست ہیں، کھیل سے نوجوان ڈسپلن، فوکس اور نامساعد حالات سے مقابلہ کرنے کا سبق سیکھتے ہیں، ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ پراجیکٹ آئندہ سالوں میں بھی جاری رہے گا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















