لاہور: (اپنے رپورٹر سے) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے ایجنڈا صرف فیک نیوز کا خاتمہ ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق ہتک عزت کا قانون تمام صحافیوں کی مشاورت سے لائیں گے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا مریم نواز کی ہدایات پر تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا لیا ،پیر کو12 بجے اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں ملاقات ہوگی،تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون پر اصلاح مشورہ ہوگا، جھوٹی و من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے آج ہونےوالے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، سرکاری بزنس میں ہتک عزت بل 2024 منظور کرایا جائے گا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















