ساہیوال: (بےورورپورٹ)”ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار“ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ساہیوال سعید احمد لودھی کی زیر نگرانی میں انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ رانا محسن اسحاق نے عوام کےساتھ ہیلمٹ اورلین لائن کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں جا رہی ہے جس کا مقصدہیلمٹ حادثے کی صورت میں آپ کے سر کو جان لیوا ضربات سے محفوظ رکھتا ہے،ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل ہرگز مت چلائیں، اپنی زندگی کی حفاظت کیجئے اور ہیلمٹ پہن کر اس کا سٹریپ ضرورباندھیں۔
ساہیوال میں ہیلمٹ اورلین لائن کے حوالے سے آگاہی واک

















