اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کو دھچکا، انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات کی ہیٹرک،الیکشن کمیشن نے 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے اعتراضات عائد کر کے پی ٹی آئی رہنماﺅںکو پیش ہونے کی ہدایت کردی،واضح رہے پی ٹی آئی نے عہدیداروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کی تفصیلات 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھیں۔
پی ٹی آئی کو دھچکا، انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات کی ہیٹرک،30اپریل کیلئے نوٹس

















