اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کےلئے شیر افضل مروت کا نام دےدیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا عددی اعتبار سے اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران زیادہ ہیں،سنی اتحاد کونسل کوچیئرمین پی اے سی ملنی چاہیے، قومی اسمبلی کی 35 وزارتوں کی کمیٹیوں کے معاملے پر خط کے جواب میں اپنے اراکین کے نام سپیکرکو دیں گے۔
سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کےلئے شیر افضل مروت کا نام دےدیا

















