کینسر میں مبتلا سابق امریکی سٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن چل بسے۔

واشنگٹن (بیورورپورٹ)کینسر میں مبتلا سابق امریکی سٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں چل بسے۔

آنجہانی سمپسن سابقہ بیوی اور محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے،او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔