نہیں چاہتے قومی ٹیم باﺅلنگ وسائل میں انجریز بحران سے دوچار ہو،پی سی بی

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)نہیں چاہتے قومی ٹیم باﺅلنگ وسائل میںانجریز بحران سے دوچار ہو،پی سی بی نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتادی۔

کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا سٹریٹجک اقدام کا مقصد کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی کو یقینی بنانا تھا، پی سی بی نے وائٹ بال کی قیادت کو تبدیل کیا ،شاہین آفریدی نے بلاشبہ خود کو سٹار فاسٹ باولر ثابت کیا ،بہترین کارکردگی کو برقرار رکھنے کےلئے روٹیشن و آرام کی اہمیت کو سمجھتے ہےں۔