کراچی:(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کی پارلیمانی سیاست میں انٹری،این اے 207سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔
واضح رہے قومی اسمبلی کی نشست آصف زرداری کے صدرمملکت بننے سے خالی ہوئی تھی،ریٹرننگ افسر نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
آصفہ بھٹو این اے 207سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

















