فیروز والا پولیس کی کارروائی، زمانی ڈکیت گینگ دھرلیا

فیروز والہ: (نمائندہ خصوصی) فیروز وا لہ پولیس نے دبنگ کارروائی کرتے ہوئے زمان عرف زمانی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے 3لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔زمان عرف زمانی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا زمان عرف زمانی ڈکیت گینگ علاقے میں خوف کی علامت بن چکا تھا۔

اہل علاقہ نے فیروز والہ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سجاد اکبر اور ایس آئی ملک مختار کو خراج تحسین پیش کیا۔