لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد بھچر کوپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامز کردیا، معین ریاض قریشی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا نامزد اپوزیشن لیڈر میاں اسلم اقبال کو حلف اٹھانے نہیں دیاجارہا، بانی پی ٹی آئی نے میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے اپوزیشن لیڈرنامزد کیا۔
ملک احمد بھچرپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد

















