لاہور:(کامرس رپورٹر)رمضان میں ہر چیز عوام کی پہنچ سے د ور،غریب روزہ دار بلبلا اٹھے، سبزیاں، دالیں، گوشت اور پھلوں سمیت سب کی قیمتیں آسمان پر جاپہنچیں۔
پیاز 200، ٹماٹر 150، ادرک، لہسن 600، کیلا، امردو 190،خربوزہ 200روپے سے کلو سے متجاوز کرگیا۔
شہریوں نے دہائی دیتے ہوئے کہا سستے بازاروں میں آٹا چینی اور گھی تو دستیاب ہی نہیں، لمبی لمبی لائنوں میں لگنے کے بعد معلوم ہوتا ہے سبسڈی سب کےلئے نہیں۔
رمضان میں ہر چیز پہنچ سے د ور،غریب روزہ دار بلبلا اٹھے

















